alhudalogo

Allahumma 'Afini Fi Badani...

اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ بَدَنِیْ اَللّٰھُمَّ عَافِنِیْ فِیْ سَمْعِیْ اَللّٰھُمَ عَافِنِیْ فِیْ بَصَرِیْ لَآ اِلَہَ اِلَّااَنْتَ
اے اللہ! میرے بدن میں مجھے عافیت دے ،، اے اللہ! میرے کانوں میں مجھے عافیت دے ، اے اللہ! میری آنکھوں میں مجھے عافیت دے ، تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
O Allah! Grant well-being (health), to my body, O Allah! Grant well-being to my hearing, O Allah, grant well-being to my sight. There is no God but You. (Abu-Dawud)